ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے انٹر فيكس كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يوری ميخايلف نے كہا ہے كہ سركاری اور غير سركاری مایہ ناز شخصيات كی موجودگی میں اس كتاب كی تقريب رونمائی منعقد ہو گی انہوں نے كہا كہ آج مغربی ممالك میں مسلمانوں كو مختلف مشكلات در پيش ہیں لہذا ايك ايسی كتاب كا ہونا ضروری ہے جس میں ان كی مشكلات كا حل موجود ہو