ليسبون شہر كی جامع مسجد كی ايرانی نقش و نگار سے تزئين

IQNA

ليسبون شہر كی جامع مسجد كی ايرانی نقش و نگار سے تزئين

14:36 - March 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1532524
بين الاقوامی گروپ: پرتگال كے دارالحكومت ليسبون كی جامع مسجد كی ايرانی نقش و نگار سے تزئين كی جاۓ گی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق انٹر نیٹ كے ذرائع سے بتايا ہے كہ یہ منصوبہ آستان قدس رضوی اور پرتگالی مسلمانوں كی انجمن كے تعاون سے آئندہ ماہ پایہ تكميل كوپہنچ جاۓ گا یہ مسجد ۱۹۸۸ ء میں مسلم كميونٹی نے تعمير كی تھی
واضح رہے كہ پرتگال میں تقريبا ايك لاكھ مسلمان سكونت پذير ہیں-

نظرات بینندگان
captcha