سعودی عرب میں امريكی سياہ فام مسلمانوں كی زندگی سےمتعلق كتاب كی اشاعت

IQNA

سعودی عرب میں امريكی سياہ فام مسلمانوں كی زندگی سےمتعلق كتاب كی اشاعت

15:28 - March 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1532557
ادبی گروپ: سياہ فام امريكی مسلمانوں كی زندگی سے متعلق كتاب منظر عام پر آ گئی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كی اسلامی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ یہ كتاب ﴿محمد عبدہ يمانی﴾ نے تحرير كی ہے-
محقق محترم نے اس كتاب میں سياہ فام امريكيوں كی مكمل تاريخ كو بيان كيا ہے كہ یہ كب او ركيسے افريقہ سے امريكہ گۓ
انہوں نے اس كتاب میں سياہ فام امريكی مسلمانوں كی مشكلات اور ان كے مستقبل پر بہترين تجزیہ كيا ہے-
اس كے علاوہ كتاب میں بہت سے اہم مطالب تحرير كیے گۓ ہیں یہ كتاب ۴۱۳ صفحات پر مشتمل ہے-

نظرات بینندگان
captcha