اھواز میں محبت اھلبيتۜ كی بركات كے عنوان سے مقابلہ

IQNA

اھواز میں محبت اھلبيتۜ كی بركات كے عنوان سے مقابلہ

13:08 - March 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1532664
فكر و نظر گروپ: اھلبيت اطہارۜ سے مزيد آشنائی كے لۓ محبت اھلبيت ۜ كی بركات كے عنوان سے تحريری مقابلہ كا انعقاد كيا گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں ۳۰۰ رضا كار خواتين نے حصہ ليا-
اس مقابلے كے سوالات جناب محمد علی كی تحرير كردہ كتاب آثار و بركات محبت اھلبيتۜ سے آمادہ كۓ گۓ تھے-
۲۹ صفر المظفر كو نتائج كا اعلان كيا جاۓ گا-
جس میں ممتاز افراد كو قيمتی انعامات دیے جائیں گے-

نظرات بینندگان
captcha