ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے radio Canada كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كھيتولك فرقے كے اكثر والدين كا اصرار ہے كہ اسكولوں میں ان كے بچوں كو مذھبی اور اخلاقی تعليم دی جاۓ –مسيحی روحانی پيشوا نے بھی والدين كی اس خواہش كی تائيد كرتے ہوۓ مذھبی تعليم پر زور ديا ہے –