صوبہ كبك كينیڈا كے والدين كا اسكولوں میں مذھبی تعليم كا مطالبہ

IQNA

صوبہ كبك كينیڈا كے والدين كا اسكولوں میں مذھبی تعليم كا مطالبہ

14:43 - March 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1532698
بين الاقوامی گروپ:٫٫كبك٬٬ صوبے كے والدين نے بعض سياسی پارٹيوں كے عہدہ داروں سے درخواست كی ہے كہ صوبے كے اسكولوں میں ان كے بچوں كو مذھبی تعليم سے آراستہ كيا جاۓ
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے radio Canada كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كھيتولك فرقے كے اكثر والدين كا اصرار ہے كہ اسكولوں میں ان كے بچوں كو مذھبی اور اخلاقی تعليم دی جاۓ –مسيحی روحانی پيشوا نے بھی والدين كی اس خواہش كی تائيد كرتے ہوۓ مذھبی تعليم پر زور ديا ہے –

نظرات بینندگان
captcha