ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ Thissincoashire كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سن ماتيو نامی كليسا كہ جس كی حفاظت مسيحی برادری نہ كر سكی لہذا مسلمان كميونٹی آئندہ اس كليسا كو مسجدمیں تبديل كرے گی ايك مسيحی روحانی پيشوا ڈيوڈ البرن نے اس بات پر خوشی كا اظہار كيا كہ بالاخر یہ قديمی عبادت گاہ دوبارہ عبادت كے لۓ ہہی كھول دی گئی ہے اور اس سے مسيحی اور مسلم برادری میں مزيد اتحاد پيدا ہوگا مسلم يونين كے سربراہ رميق ظفر كا كہنا ہے كہ اس شہر كے ۵۰۰ مسلمان جداگانہ عبادت گاہ ملنے پر بہت خوش ہیں-