مغربی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآنی پروگرام سے ۱٦ ہزار افراد مستفيد ہوۓ

IQNA

مغربی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآنی پروگرام سے ۱٦ ہزار افراد مستفيد ہوۓ

12:56 - March 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1533169
قرآنی سرگرمياں گروپ: مغربی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآنی پروگرام سے ۱٦ ہزار افراد مستفيد ہوۓ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ٬شعبہ مغربی آذربائيجان ادارہ تبليغات اسلامی كے مسٶل دارالقرآن ٫٫عليزادہ٬٬ نے كہا ہے كہ ان شركاء میں ہر قسم كے افراد جوان ٬نوجوان اور بوڑھے افراد سب ہی شامل تھے عليزادہ نے كہا كہ اس پروگرام میں روانخوانی ٬مفاہيم٬تجويد٬صوت و لحن جيسے عناوين شامل تھے-اس سال ۱٦۰۰ افراد نے قر آ نی علوم كی سند حاصل كی ہے-

نظرات بینندگان
captcha