ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذربائيجان تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے انچارج عليزادہ نے كہا ہے كہ اس صوبے نے گذشتہ سال كے دوران مختلف سطح پر قرآنی اور ثقافتی مقابلے منعقد كیے ہیں –
انہوں نے كہا كہ آئندہ سال آذربائيجان مشرق كے شہر خوئی كو قرآنی سرگرميوں كا مركز قرار ديا جاۓ گا اور ساتھ ہی قرآن تعليمات میں كس طرح بہتری لائی جا سكتی ہے اس پر بھی گفتگو كی گئی-