روسی مفتيوں كی تنظيم نے اسلامی تنظيموں كو اتحاد و يگانگت كی دعوت دی

IQNA

روسی مفتيوں كی تنظيم نے اسلامی تنظيموں كو اتحاد و يگانگت كی دعوت دی

15:49 - March 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1533205
بين الاقوامی گروپ:روس كے مفتيوں كی تنظيم نے اپنے ايك بيانیہ میں اسلامی انجمنوں كو اتحاد و وحدت كی دعوت دی.
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ سے نقل كيا ہے كہ یہ درخواست روس كے صدر جناب پوٹين كو مسلمانوں كے حقوق كی پايمالی پر كۓگۓ اعتراضات كے بعد كی گئی –
اس تنظيم كے سربراہ شيخ راوی عين الدين نے كہا كہ میں اس تنظيم كے سربراہ كی حيثيت سے شريعت اور مسلمانوں كے حقوق كےدفاع كے لۓ صداۓ احتجاج بلند كرتا رہوں گا-

نظرات بینندگان
captcha