ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے عربی روزنامہ الجزيرہ سے نقل كيا ہے كہ یہ شارٹ كورس قرآن ٬دين ٬فقہ ٬آحادث پيغمبر اور فرھنگ اسلامی كی تعليم پر مشتمل ہو گا
اس قسم كے شارٹ كورسس اسلامی فرھنگ كے مطابق جوانوں اور نوجوانوں كی تعلم و تربيت اور طلاب كی تبليغی سرگرميوں میں تشويق اس كانفرنس كے اہداف میں سے ہیں
اس كے علاوہ طلباء كے لیے تفريح اور ورزش كے پروگرام بھی شامل ہیں -
ايران كی