قرآنی سرگرمياں گروپ: صوبہ خوزستان میں ماہ ربيع الثانی میں قرآن ٬اذان اور نہج البلاغہ كے عنوان پر گيارہواں مقابلہ منعقد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ خوزستان میں O G D C كے ملازمين كے بچوں كے لیے گيارہویں مقابلے كا انعقاد كيا جاۓ گا۰
یہ مقابلہ قرآن ٬اذان اور نہج البلاغہ كے عنوان پر ہوگا-