ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كی جانب سے سن 1385 ھ ش میں شہر اردكان میں225 قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا گيا جس 5850 طلباء نے مختلف مراحل میں قرآنی تعليمات حاصل كیں-
اميد كی جاتی ہے كہ 1386 میں 15 فی صد قرآنی كلاسوں میں مزيد اضافہ ہو گا۰-