حسن محمدی:قرآنی مقابلے ٬قرا كے درميان رقابت كا باعث بنیں گے

IQNA

حسن محمدی:قرآنی مقابلے ٬قرا كے درميان رقابت كا باعث بنیں گے

10:43 - March 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1533606
قرآنی سرگرمياں گروپ:قرآنی مقابلوں كا انعقاد قاريان قرآن كے درميان مقابلہ میں اضافے كا باعث بنے گا-
قرآنی آرگنائزر حسن محمدی نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا قرآنی مقابلوں كا انعقاد خوش آئند ہے كيونكہ جب كوئی قاری قرآن اكيلا تلاوت كرتا ہے تو خود كو ہی اول نمبر قاری خيال كرتا ہےليكن قرآنی مقابلے باعث بنتے ہیں كہ مختلف قاريوں كے درميان رقابت میں اضافہ ہو-
انہوں نے كہا كہ صرف مقابلے كرالينا كافی نہیں ہے بلكہ ان مقابلوں كے ساتھ دوسرے پروگرام بھی منعقد كیے جائیں جو ان مقابلوں میں مزيد دلچسپی پيدا كرنے كا باعث بنیں-
محمدی نے مزيد كہا كہ اگر عوام ان مقابلوں میں شركت كریں تو قرا حضرات مزيد شوق سے تلاوت قرآن كریں گے-

نظرات بینندگان
captcha