قم میں ايك لاكھ كتابیں زائرين كو ھدیہ كے طور پر پيش كی گئیں

IQNA

قم میں ايك لاكھ كتابیں زائرين كو ھدیہ كے طور پر پيش كی گئیں

11:24 - March 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1533615
ادبی گروپ: صوبہ قم میں زائرين كو ہدیہ محمدی كے عنوان سے ايك لاكھ كتابیں دی گئیں-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق عيد نو روز كی تعطيلات میں آنے والے زائرين كو ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كی جانب سے ايك لاكھ كتابیں ھدیہ كے طور پر پيش كی گئی ہیں-

نظرات بینندگان
captcha