صوبہ لرستان ايران میں قرآنی كتابوں كی نمائش

IQNA

صوبہ لرستان ايران میں قرآنی كتابوں كی نمائش

11:33 - March 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1533618
ادبی گروپ:ايرانی صوبہ لرستان میں سال1386 ھجری شمسی كے آغاز سے ہی قرآنی كتابوں كی نمائش لگائی گئی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ثقافت اسلامی ادارہ كے تعلقات عامہ نے رپورٹ دی ہےكہ صوبہ لرستان كی اس نمائش كتاب میں 1250 عناوين پر مشتمل كتابیں ٬سی ڈيز اور قرآنی آثار شائقين كے لۓ ركھے گۓ ہیں-
یہ نمائش 20 دن تك جاری رہے گی اور اس نمائش كی ميزبانی ادارہ ثقافت اسلامی كر رہا ہے-

نظرات بینندگان
captcha