ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ور امين میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين قابل نے كہا كہ جو مراكز اس ادارہ كی طرف سے تائيد شدہ ہیں ان كے نام یہ ہیں
حضرت زھراء قرآن سنٹر ٬ولايت ٬مكتب الصادق٬طوبی ۔ ۔ ۔ ۔ وغيرہ
انہوں نے مزيد كہا كہ ان سنٹروں میں قرآن اور علوم قرآنی كی تعليم دی جاۓ گی-