كتاب ٫٫انسانيت كےكمال مں غدير كا كردار٬٬ منظر عام پر آگئی

IQNA

كتاب ٫٫انسانيت كےكمال مں غدير كا كردار٬٬ منظر عام پر آگئی

9:20 - March 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1533722
فكر و نظر گروپ: كتاب ٫٫انسانيت كےكمال میں غدير كا كردار٬٬ جسے محمد اسدی گرمارودی نےتحرير كيا ہے اس كتاب كا دوسرا ایڈيشن نيستان پبلشرز كی طرف سےشائع ہو گيا ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے مطابق غدير كے عظيم تاريخی واقعہ پر چودہ صديوں سے متعدد تجزیے آ چكے ہیں جن میں متكلمين نےكلامی انداز اور مورخين نے اس واقعہ كی تاريخی حيثيت سے تحليل كی ہے ٬ادباء نے اپنے شعروں میں اور دوسرے مختلف شعبہ ھای زندگی سے تعلق ركھنے والے دانشوروں نے اپنے اپنے انداز میں كتابیں لكھی ہیں ليكن اس كے باوجود عصر حاضر میں موضوع زندہ اور تازہ ہے كہ جس پر معاصر محققين نۓ انداز میں اپنی تحقيقات پيش كر رہے ہیں-
كتاب مذكورہ 158 صفحات پر مشتمل ہے جو 2007 ء میں منظر عام پر آئی ہے-

نظرات بینندگان
captcha