كتاب ٫٫فاطمہ دوم٬٬ كی تركی زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫فاطمہ دوم٬٬ كی تركی زبان میں اشاعت

9:39 - March 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1533729
ادبی گروپ: معصومہ قم كے سوانح حيات پر مشتمل كتاب ٫٫فاطمہ دوم ٬٬موسسہ اسلامی اھلبيت ۜ كے تعاون سےمنظر عام پر آگئی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجة اسلام محمد محمدی اشتھاردی كی تحرير كردہ كتاب ٫٫فاطمہ دوم٬٬ جس كا ترجمہ تركی زبان میں كيا گيا ہے
اس كتاب میں معصومیہ حالات زندگی پر روشنی ڈالی گئی ہے اور قم كی مختصر تاريخ كے ساتھ ان امامزادگان كا بھی تعارف كرايا گيا ہے جو قم میں دفن ہیں-

نظرات بینندگان
captcha