سال ٬قومی اتحاد اور اسلامی وحدت كی مناسبت سے پرچم توحيد نامی ترانہ آمادہ كيا گيا
11:54 - April 10, 2007
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1535706
فنی گروپ: ايرانی ٹيلی ويژن كے ترانہ شعبے كی طرف سے سال قومی اتحاد و اسلامی وحدت كی مناسبت سے پہلی مرتبہ پرچم توحيد نامی ترانہ تيار كيا گيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس ترانہ كا نام پرچم توحيد ركھا گيا ہے یہ ترانہ ايران كے مشہور شاعر اسمعيل امينی كی كاوشوں كا نتيجہ ہے پيغمبر اسلامۖ كی ولادت با سعادت كے موقع پر ايرانی ٹيلی ويژن سے اس كی نشر و اشاعت كی گئی ہے