قرآن كے آئينہ میں خواتين اور خانوادہ كے عنوان سے سيمينار

IQNA

قرآن كے آئينہ میں خواتين اور خانوادہ كے عنوان سے سيمينار

11:57 - April 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1535709
اعزازی گروپ: مجتبی وحيد دوست /مغربی آذربائيجان میں خرداد كی پہلی تاريخ كو یہ سيمينار منعقد كيا جاۓ گا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كيرپورٹ كے مطابق سيمينار كا انعقاد شہر ارومیہ میں كيا جاۓ گا-
شائقين اس عنوان پر اپنے مضامين ۲۰ ارديبھشت تك اس ایڈريس پر ارسال كر سكتے ہیں
خيابان كاشانی روبروی مھمان سرای ارومیہ خانہ سازمان ھای غير دولتی مزيد معلومات كے لیے اس نمبر پر رابطہ قائم كيا جا سكتا ہے 044134699295

نظرات بینندگان
captcha