ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے تقريب نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اليسون نے فرانس پريس سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ میں اميد كرتا تھا كہ مكہ مكرمہ جاوں گا اور عمرہ ادا كروں گا ليكن پروگراموں كی كثرت كی بنا پر میں اس سعادت سے محروم رہا-
انہوں نے كہا كہ اس سفر سے پہلے میں نے كسی اسلامی ملك كا دورہ نہیں كيا تھا-