ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق مسلم ايرانی اور غير ايرانی جوانوں كی سيرت پيغمبر سے آشنائی كے لیے ايك سيمينار منعقد كيا جا رہا ہے
اس سيمينار میں سيرت اور افكار رسول ۖ سے متعلق مضامين پيش كۓ جائیں گے
شائقين ۱۵ ارديبھشت تك انگريزی زبان میں اپنے مضامين لكھ كر موسسہ تك ارسال كردیں
سيمينار میں ملك اور بيرون ملك كے جوان مسلمان شريك ہونگے سيمينار ۲۹ خرداد ۱۳۸٦ ھ ش میں شہر ارومیہ میں منعقد كيا جاۓ گا-