شرح مطھر بر احاديث نبوی ٬نامی كتاب كا دوسرا ایڈيشن
11:35 - April 12, 2007
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1536188
ادبی گروپ: شرح مطھر بر احاديث نبوی نامی كتاب منظر عام پر آ گئی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں احاديث پيغمبر اسلام ۖ كو شھيد مطھری كی كتابوں سے جمع كيا گيا ہے اور پھر چار ابواب میں احاديث كی شرح لكھی گئی ہے-