ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شيخ احمد عبد الغفور نے كہا كہ عراقی سنی علماء نے القاعدہ كی طرف سے ہونے والے حملوں كی سخت مذمت كی ہے اور كہا كہ یہ حملے فرقہ واريت كا سبب بن رہے ہیں
انہوں نے مزيدكہا كہ القاعدہ سے مقابلہ كرنے كے لیے مناسب قدم اٹھانے كی ضرورت ہے-