تركی كے معروف شہر استنبول میں قرآنی اكیڈمی كا افتتاح

IQNA

تركی كے معروف شہر استنبول میں قرآنی اكیڈمی كا افتتاح

11:42 - April 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1536195
قرانی سرگرمياں: مستقبل قريب میں تركی كے شہر استنبول میں قرآنی اكیڈمی كا افتتاح كيا جاۓ گا
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجسنی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی كاركردگی كی توسيع كے لیے عنقريب قرآنی اكیڈمی كا افتتاہ كيا جاۓ گا –تركی كے عالم دين حجة الاسلام ميكائيل گورل نے كہا كہ ملك میں معاشرے كی ضروريات پر نظر ركھتے ہوۓ قرآنی كاركردگی كی سخت ضرورت ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآنی اكیڈمی كی كاركردگی استنبول میں محدود نہیں رہے گی

نظرات بینندگان
captcha