-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجسنی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی كاركردگی كی توسيع كے لیے عنقريب قرآنی اكیڈمی كا افتتاہ كيا جاۓ گا –تركی كے عالم دين حجة الاسلام ميكائيل گورل نے كہا كہ ملك میں معاشرے كی ضروريات پر نظر ركھتے ہوۓ قرآنی كاركردگی كی سخت ضرورت ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآنی اكیڈمی كی كاركردگی استنبول میں محدود نہیں رہے گی