لاہور كے دينی مدرسہ كے طلباء نے فارسی كا كورس مكمل كر ليا

IQNA

لاہور كے دينی مدرسہ كے طلباء نے فارسی كا كورس مكمل كر ليا

10:55 - April 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1536561
ادبی گروپ: فارسی زبان كا سہ ماہی كورس ماڈل ٹاٶن لاہور كے مدرسہ جامعہ المرتضی میں مقيم طلبا نے كيا جو چار روز قبل اپنے اختتام كو پہنچا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ادارہ ثقافت اسلامی كے تعليمات عامہ كے حوالے سے كہا ہے كہ اس كورس كے اختتام پر لاہور میں خانہ فرھنگ ايران كے نائب كونسلیٹ عبد الرضا عباسی نے فارغ التحصيل افراد سے فاسی میں بات چيت كی –انہوں نے طلباء كے عيد ميلاد النبی اور امام جعفر صادق ۜ كے ميلاد مسعود اور ايران میں نۓ سال كو رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای كی طرف سے اتحاد ملی اور انسجام اسلامی كا سال قرار دينے پر مبارك باد پيش كی اور فارسی سيكھنے كی اہميت اور ضرورت پر گفتگو ك اس كورس میں ۳۰ طلباء نے شركت كی-

نظرات بینندگان
captcha