وزير اعظم الجزائر :اسلامی ثقافت میں انداز گفتگو دوسری ثقافتوں سے مختلف ہے

IQNA

وزير اعظم الجزائر :اسلامی ثقافت میں انداز گفتگو دوسری ثقافتوں سے مختلف ہے

10:59 - April 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1536564
بين الاقوامی گروپ: وزير اعظم الجزائر نے اپنی تقرير میں جوانوں نے قرآن كريم كی تجليل كے حوالے سے منعقد كی گئی جس میں انہوں نے اسلامی تہذيب میں مناظرہ كے اصولوں كو دوسری تہذيبوں سے مختفل كہا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے حوالے سے كہا كہ وزير اعظم الجزائر عبد العزيز بلخادم نے كہا كہ اسلامی تہذيب میں گفتگو كا انداز قرآن سے ماخوذ ہے لہذا كسی دوسری تہذيب سے تقابل نہیں كيا جاسكتا –
انہوں نے مزيد كہا كہ تمام مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ بات چيت كے لیے اور مناظرہ كے لیے قرآن كو اپنے لیے نمونہ عمل بنائیں اور كہا كہ آج اديان ٬تہذيبوں اور مختلف ثقافتوں كی آپس میں گفتگو پر زور ديا-
نظرات بینندگان
captcha