ايران كے تعليمی اور تربيتی اداروں میں مھدويت كمیٹی كی تشكيل

IQNA

ايران كے تعليمی اور تربيتی اداروں میں مھدويت كمیٹی كی تشكيل

10:12 - April 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1536864
اعزازی گروپ: مجتبی وحيد دوست: سال ۸٦ كے آخر تك ملك كے تمام صوبوں میں مھدويت كمیٹی تشكيل دی جاۓ گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق ملك كے مھدويت اكیڈمی كے ركن نے كہا كہ فلسفہ ظھور اور امام مہدی ۜ كے تعارف انہوں نے مزيد كہا كہ ابھی تك اصفہان ٬كرمان ٬مغربی آذربائيجان ٬فارس ٬مشرقی آذربائيجان میں مھدويت كمیٹی تشكيل دی جا چكی ہے-
اور اميد كی جاتی ہے كہ سال كے آخر تك ملك كے تمام شہروں میں مھدويت كمیٹی تشكيل دے دی جاۓ-

نظرات بینندگان
captcha