بين الاقوامی گروپ: قرآنی اداروں كا تيسرا سيمينار ۲۴ فرور دين
كو شہر رياض میں اختتام پذير ہوا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كی نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں قرآنی ثقافت كی ترويج كے لیے قرآنی اداروں كی كاركردگی پر نظر ڈالی گئی-
سيمينار میں ملك كی اھم شخصيات نے شركت كی-