سعودی عرب میں قرآنی اداروں كا سيمينار

IQNA

سعودی عرب میں قرآنی اداروں كا سيمينار

10:18 - April 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1536867
بين الاقوامی گروپ: قرآنی اداروں كا تيسرا سيمينار ۲۴ فرور دين كو شہر رياض میں اختتام پذير ہوا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كی نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں قرآنی ثقافت كی ترويج كے لیے قرآنی اداروں كی كاركردگی پر نظر ڈالی گئی-
سيمينار میں ملك كی اھم شخصيات نے شركت كی-

نظرات بینندگان
captcha