علامہ جعفری پبلك لائبريری كا يزد میں افتتاح

IQNA

علامہ جعفری پبلك لائبريری كا يزد میں افتتاح

10:28 - April 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1537194
ادبی گروپ: علامہ محمد تقی جعفری پبلك لائبريری كا يزد كے نواحی شہر حسن آباد مشير میں افتتاح ہوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ادارہ ثقافت يزد كے حوالے سے كہا كہ یہ لائبريری ۳٦۰ مربع میٹر پر مشتمل ہے جس میں ۵۰۰۰ ہزار كتابیں ركھی گئی ہیں-
اس لائبريری كو جديد ٹيكنالوجی جيسے كمپيوٹر وغيرہ سے آراستہ كيا گيا ہے اس شہر كی ٦۵۰۰ كی آبادی میں یہ دوسری پبلك لائبريری قائم كی گئی ہے-
نظرات بینندگان
captcha