قطر میں ہونے والی قرآنی مقابلے میں شركت كے لیے انٹر نیٹ پر نام درج كروا سكتے ہیں

IQNA

قطر میں ہونے والی قرآنی مقابلے میں شركت كے لیے انٹر نیٹ پر نام درج كروا سكتے ہیں

10:26 - April 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1537522
بين الاقوامی گروپ:قطر كی وزارت تعليم نے قرآنی مقابلے میں شركت كرنے والے طلبا كی سہولت كے لیے انٹر نیٹ پر نام درج كروانے كی خبر دی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے الراية اخبار سے نقل كياہے كہ وزارت تعليم كے قرآنی شعبے كے انچارج وليد الھيل نے كہا كہ آئندہ سال سے قطر كے تمام طلباء قرآنی مقابلوں میں شركت كے لیے انٹر نیٹ پر اپنا نام درج كرواسكتے ہیں-
قابل ذكر ہے كہ ۴۰ سال سے قطر كی وزارت تعليم كی طرف سے پورے ملك میں قرآنی مقابلوں كا اہتمام كيا جاتا ہے-
نظرات بینندگان
captcha