ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے الراية اخبار سے نقل كياہے كہ وزارت تعليم كے قرآنی شعبے كے انچارج وليد الھيل نے كہا كہ آئندہ سال سے قطر كے تمام طلباء قرآنی مقابلوں میں شركت كے لیے انٹر نیٹ پر اپنا نام درج كرواسكتے ہیں-
قابل ذكر ہے كہ ۴۰ سال سے قطر كی وزارت تعليم كی طرف سے پورے ملك میں قرآنی مقابلوں كا اہتمام كيا جاتا ہے-