ايران كے شہ ر٫٫بھشہر ٬٬ میں دشمن شناسی كے موضوع پر سيمينار

IQNA

ايران كے شہ ر٫٫بھشہر ٬٬ میں دشمن شناسی كے موضوع پر سيمينار

10:41 - April 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1537534
ادب گروپ: دشمن شناسی كے موضوع پر بہشر میں تعليمی بورڈ كے حال میں ايك سيمينار منعقد كيا جا رہا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نےشعبہ مازندران كے حوالے سے كہا كہ ادارہ ثقافت اسلامی بہشر كے سربراہ نے كہا كہ اس سيمينار میں مختلف دانشوروں اور اسكالر شركت كر رہے ہیں اور اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد انحرافات كے خلاف مٶثر اقدامات كے لیے طريقہ كار وضع كرنا اور اسلامی تعليمات كو فروغ دينے پر تاكيد كی ہے-

نظرات بینندگان
captcha