تہران كی بيسویں نمائش گاہ كتاب میں قرآن مجيد كے پشتو اور تركمانی ترجمہ كی نمائش

IQNA

تہران كی بيسویں نمائش گاہ كتاب میں قرآن مجيد كے پشتو اور تركمانی ترجمہ كی نمائش

9:47 - April 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1537833
ادبی گروپ: قران كريم كا پشتو اور تركمانی زبان میں ترجمہ تہران كی نمائش گاہ كتاب میں ركھا جاۓ گا-
بين الاقوامی الھدی پبلشرز كے سربراہ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ پشتو زبان میں قرآن مجيد كا ترجمہ جسے ڈاكٹر اقبال اور تركمانی زبان میں قرآن مجيد كا ترجمہ جسے جناب شرعی نے انجام ديا ہے تہران كی بيسویں نمائش گاہ میں پيش كيا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha