بين الاقوامی الھدی پبلشرز كے سربراہ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ پشتو زبان میں قرآن مجيد كا ترجمہ جسے ڈاكٹر اقبال اور تركمانی زبان میں قرآن مجيد كا ترجمہ جسے جناب شرعی نے انجام ديا ہے تہران كی بيسویں نمائش گاہ میں پيش كيا جاۓ گا-