ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ۲۸ فروردين كو مسجد المھدی میں قرآنی مقابلے كا انعقاد كيا گيا جس میں منتخب طالبات نے شركت كی
قابل ذكر ہے كہ سيستان و بلوچستان كے سازمان تبليغات اسلامی اور مسجد المہدی كے ثقافتی شعبے كے تعاون سے یہ قرآنی مقابلہ منعقد كيا گيا تھا-