عقلانيت و دين٬٬ نامی كتاب كی اشاعت

IQNA

عقلانيت و دين٬٬ نامی كتاب كی اشاعت

10:13 - April 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1537854
فكر و نطر گروپ: راجر ٹريك ٬كی تصنيف كردہ كتاب٫٫عقلانيت و دين٬٬ منظر عام پر آ گئی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں مصنف نے عقل و دين كے عميق رابطے پر تحقيقی بحث كی ہے-
قابل ذكر ہے كہ یہ كتاب آٹھ ابواب پر مشتمل ہے جس میں مختلف عناوين پر بحث كی گئی ہے ان میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے ليبرالزم پر دين كے اثرات ٬آيا دين فقط اجتماعی واقعيت كا نام ہے ٬اديان كی كثرت اور كيا تمام اديان ايك زمانے میں حق ہیں ٬علم و دين عقل كے آئينہ میں ........
نظرات بینندگان
captcha