مولانا اور دين كے موضوع پر عالمی سيمينار

IQNA

مولانا اور دين كے موضوع پر عالمی سيمينار

10:16 - April 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1537856
ادبی گروپ: شيراز كے حافظ تھیٹر حال میں مولانا اور دين كے موضوع پر عالمی سيمينار منعقد ہو رہا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطاقب شيراز يونيورستی میں اسلامی كلچر سينٹر كے شعبہ تحقيقات كے سربراہ نے كہا كہ اس سيمينار كا مقصد مولانا كے افكار اور ان كے اشعار كا تجزیہ و تحليل كرنا ہے جو مولانا كے ٦۰۰ سالہ جشن تولد كے موقع پر ہو رہا ہے اس سيمينار كی افتتاح تقريب میں قومی اسمبلی كے اسپيكر غلام علی حداد عادل خطاب كریں گے-
اس كے علاوہ اس سيمينار كی مختلف نشستوں كے موضوعات درج ذيل ہونگے
مثنوی معنوی كے مقدمہ پر ايك نظر
دين اور عرفان كے ماہرين نسبت پر تجزیہ
تفكر مولانا میں خدا محوری
ايرانی ثقافت اور عرفانی دورن گرايی
اس كے علاوہ اور كئی موضوعات ہیں جن پر مختلف دانشور اپنے خيالات كا اظہار كر جاۓ-
نظرات بینندگان
captcha