ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے M A P كے حوالے سے لكھا ہے كہ اس نمائش میں اسپين كے اسلامی باغات كے مختلف حصے عام لوگوں كے لیے دكھاۓ جائیں گے
اس میں بہت زيادہ پنٹنگ فريم ٬فوٹوذ اور ان باغات كے مختلف حصوں كی نقش و نگاری وغيرہ ركھے جائیں گے
اس اسلامی تہذيب كے ادارہ Funci میڈرڈ نے كہا كہ اس نمائش میں اسپن میں اسلامی حكومت كے دوران رائج عطرات كو بھی اس عالمی نمائش میں ركھا جاۓ گا-