اسلامی تہذيب كے برجستہ فن پارہ ٫٫باغ اندلس٬ كی نمائش مڈرڈ سے مراكش منتقل

IQNA

اسلامی تہذيب كے برجستہ فن پارہ ٫٫باغ اندلس٬ كی نمائش مڈرڈ سے مراكش منتقل

11:01 - April 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1538469
بين الاقوامی گروپ:مڈرڈ كے ادارہ تہذيب اسلامی كی طرف سے باغ اندلس كی نمائش آئندہ تين دنوں میں مراكش كے شہ رمكناس میں منتقل ہو جاۓ گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے M A P كے حوالے سے لكھا ہے كہ اس نمائش میں اسپين كے اسلامی باغات كے مختلف حصے عام لوگوں كے لیے دكھاۓ جائیں گے
اس میں بہت زيادہ پنٹنگ فريم ٬فوٹوذ اور ان باغات كے مختلف حصوں كی نقش و نگاری وغيرہ ركھے جائیں گے
اس اسلامی تہذيب كے ادارہ Funci میڈرڈ نے كہا كہ اس نمائش میں اسپن میں اسلامی حكومت كے دوران رائج عطرات كو بھی اس عالمی نمائش میں ركھا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha