ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ كے حوالے سے لكھا ہے كہ یہ اعداد شمار بتاتے ہیں كہ مسلمان مہاجرين كی بڑھتی ہوئی تعداد مساجد كی تعمير میں خاطر خواہ اضافہ كا باعث بنی ہے اور یہ تعداد ۱۹۹۵ سے اب تك ۱۰ برابر زيادہ ہوئی ہے جبكہ اس علاقے میں ۳۵۰۰ عيسائی گرجا گھر موجود ہیں
اس رپورٹ میں كہا گيا ہے كہ حال حاضر میں اس رياست میں آٹھ لاكھ مسلمان آباد ہیں-