ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Le soleil كے حوالے سے لكھا ہے كہ اس كانفرنس میں كئی نشستیں ہوں گی جن كا مقصد اسلام اور عيسائيت كے درميان تعلقات كو مزيد مستحكم كرنا ہے اس كانفرنس میں مسلمان دينی اور قرآنی اداروں كی تعطلی پر بھی اپنی تجاوزی دیں گے
علماء يونين كے سربراہ الحاجی سيد يادر امہ نے كہا كہ سنگال حكومت كو چاہیے كہ وہ علوم قرآنی كی ترقی كے لیے مناسب اقدامات كرے تاكہ اس ملك كی ترقی كی راہیں ھموار ہو سكیں-