تہران يونيورسٹی میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

IQNA

تہران يونيورسٹی میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

9:51 - April 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1538763
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ ارديبہشت كی ۲۵ تاريخ كو تہران يونيورسٹی میں قرآنی مقابلہ كا انعقاد كيا جاۓ گا
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شائقين طلباء ۱۵ ارديبھشت سے مقابلے میں شركت كے لیے نام درج كروا سكتے ہیں قرآنی مقابلہ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا-ايك جز حفظ قرآن ٬۲
ايك جز تفسير قران
منتخب افراد كو انعامات سے نوازا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha