قطر میں محفل انس با قرآن كا انعقاد-

IQNA

قطر میں محفل انس با قرآن كا انعقاد-

10:10 - April 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1538776
بين الاقوامی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ میں امام حسين عسكری ۜ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے محفل انس با قرآن كا انعقاد كيا گيا-

ايرانی ثقافتی ادارہ كے سربراہ محمد مہدی احمدی نے ايكنا سے ٹيليفون پر بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس محفل میں ثقافتی ادارہ كے افراد نے شركت كی جس میں آيات الاھیہ كی تلاوت ٬مختلف اساليت پر انجام پائی اور اس كے بعد مداحان اھلبيت نے اظہار عقيد تكيا-انہوں نے قائد انقلاب اسلامی كی طرف سے اس سال كو اتحاد ملی اور انسجام اسلامی قرار دينے كے حوالے سے كہا كہ اس موضوع كی تبين كے لیے حجة الاسلام نہاوندی نے موجود دور میں مسلمانوں كے درميان وحدت كی ضرورت كے موضوع پر خطاب كيا- ياد رہے كہ یہ محفل انس با قرآن قطر میں مقيم ايرانيوں كی طرف سے چار روز تك جاری رہے گی-

نظرات بینندگان
captcha