شيخ الازھر :قرآن علم و معرفت كے حصول پر تاكيد كرتا ہے

IQNA

شيخ الازھر :قرآن علم و معرفت كے حصول پر تاكيد كرتا ہے

10:26 - April 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1538788
بين الاقوامی گروپ: شيخ الازھر سيد محمد طنطاوی نے كہ اكہ قران میں متعدد مقامات پر لفظ علم اور اس كے مشتقات ك ااستعمال علم كی اھميت كو بتاتا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سيد محمد طنطاوی نے كہا كہ دين اسلامی تحقيقی اور حصول علم پر تاكيد كرتا ہے اور اس كے علوم فقط شرعی علوم تك محدود نہیں ہیں-
انہوں نے قرآنی كريم میں ذوالقرنين كے قصہ كا حوالہ ديا اور كہا كہ اس قصہ میں علم كی اھميت كو واضح كيا گيا ہے جو قرانی اعجاز كی دليل ہے
سيد محمد طنطاوی نے كہا كہ بيدار اور ہوشيار امت وہ ہے جس میں دانشوروں اور مختلف علوم میں ماہرين كی كثرت ہو-

نظرات بینندگان
captcha