ايران میں تين نۓ قرآنی علوم كالجوں كا افتتاح

IQNA

ايران میں تين نۓ قرآنی علوم كالجوں كا افتتاح

10:47 - April 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1538802
قرآنی سرگرمياں گروپ: آئندہ سال ملك كے مختلف علاقوں میں تين قرآنی علوم كالجوں كا افتتاح ہو گا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مغربی آذربائيجان شعبہ كے حوالے سے لكھا ہے كہ قرانی علوم كالجوں كے ٹرسٹ كے سربراہ حجة الاسلام ڈاكٹر محمد علی راغبی نے خوئی شہر میں دانشوروں ٬پروفيسروں او رمحقيقين سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ اصفہان ٬بجنورد اور خمين شہروں میں تين نۓ قرآنی علوم كالجوں كا افتتاح كيا جاۓ گا كہ جس میں ۷۰۰ سے زائد طلبہ كو داخلے دیے جائیں گے انہوں نے كہا كہ اس وقت ايران میں ۱۳ قرآنی علوم كے كالج اپنی خدمات پيش كر رہے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha