ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ سے نقل كيا ہے بحرينی وزير داخلہ راشد بن عبد اللہ نے كہا كہ كسی معاشرے كو نابود كرنے كے لیے ایٹم بم سے زيادہ خطر ناك فرقہ واريت كو ہوا دينا ہے
آل خليفہ نے مزيد كہا كہ میں بحرين كے تمام گروہوں سے گذارش كرتا ہوں كہ وہ اپنی وحدت كو باقی ركھتے ہوۓ ملك میں امنيت قائم كریں-